International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Thursday, August 21, 2008

مشرف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست منظور




اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست منظورکر لی ہے۔ اس سے پہلے عدالت نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تھی۔یہ درخواست ڈیفنس آف ہیومن رایٹس کے جنرل سیکریٹری خالد خواجہ نے دایر کی ہے۔

No comments: