اسلام آباد ۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے کے لئے کنٹرول قائم کر دیا گیا ، جس نے کام شروع کر دیا ہے کنٹرول روم ملک میں سیلاب کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں اطلاع دینے کے لئے 24گھنٹے کام کرے گا ای آر سی کے تحت کنٹرول روم کا رابطہ بیک وقت فیڈرل فلڈ کمیشن ،محکمہ موسمیات،انجینئر ڈائریکٹوریٹ،جی ایچ کیو راولپنڈی ،صوبائی ریلیف کمیشن اور مقامی حکومتوں کے ساتھ ہو گا جو ضرورت کے وقت مناسب ریلیف پہنچائے گا وزیر اعظم نے مزید ہدایت جاری کی ہے کہ ملک کے تمام بڑے شہروں میں اسلام آباد، لاہور ،کراچی،کوئٹہ اور مظفر آباد میں کیبنٹ ڈویژن ریلیف کے لئے ٹینٹ،پلاسٹک میٹ اور مچھر دانیوں کی وافر تعداد اپنے پاس رکھے قومی اور صوبائی ڈز آسٹر منیجمنٹ اتھارٹی،ریلیف کمیشن اور عام متعلقہ ایجنسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیلاب کی تازہ ترین صورتحال پر نظر رکھی جائے اور ایمر جنسی کی صورت میں فوراً مناسب اقدامات کیے جائیں تماام کنٹرول روم کے ٹیلی فون نمبرز بھی جاری کر دئیے گئے ہیں ۔
آرگنائزیشن کا نام
ٹیلی فون نمبر
فیکس نمبر
ایمرجنسی ریلیف سیل،کینٹ ڈویژن اسلام آباد
051-9202528
051-9208100
فیڈرل فیلڈ کمیشن اسلام آباد
051-9221805
051-9224991
محکمہ موسمیات لاہور
042-9200139
042-9200144
042-9201328
042-9200209
جی ایچ کیو۔انجینئر ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی
051-56133403
051-56133024
051-9270807
051-56130183
051-56130655
ریلیف ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب لاہور
042-9204409
042-9204403
0333-4349411
042-9204405
042-9204439
ریلیف ڈیپارٹمنٹ
حکومت سندھ کراچی
022-9200573
021-9202630
0321-3013676
021-9203407
022-9200569
ریلیف ڈیپارٹمنٹ حکومت سرحد پشاور
091-9212058
091-9212059
091-9212167
ریلیف ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان،کوئٹہ
083-9201045
0300-3825200
081-9201720
International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment