International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Thursday, August 7, 2008

ججز اعلان مری کے مطابق ہی بحال ہوں گے ۔ راجہ ظفر الحق

اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ ججز اعلان مری کے مطابق ہی بحال ہوں گے وفاقی وزیر قانون کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کے معزول ججز کے بارے میں صدر مملکت سے سمری پر دستخط کرانے کی وجہ سے مذاکرات کے ماحول میں خرابی پیدا ہوئی ایک انٹرویو میں راجہ ظفر الحق نے کہاکہ نواز شریف زرداری ہاؤس سے مشاورت کیلئے پنجاب ہاؤس میں آئے تھے ایک سوال کے جواب میں راجہ ظفر الحق نے کہاکہ صدر پرویز مشرف کے مواخذے کے بارے میں پہلے ہی پاکستان مسلم (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے

No comments: