واشنگٹن ۔ عالمی بینک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی چالیس فیصد آبادی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم ہے۔عالمی بینک کے مطابق جنوبی ایشیا کی مجموعی آبادی ایک ارب چالیس کروڑ افراد پر مشتمل ہے،جس میں سے چالیس فیصد آبادی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم کما رہی ہے۔جنوبی ایشیا ممالک سالانہ آٹھ فیصد اقتصادی شرح جمو برقرار رکھ کر خطے سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔عالمی بینک کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر ہے جسے دونوں ممالک دو طرفہ تجارتی تعلقات میں اضافے سے نو ارب ڈالر تک بڑھا سکتے ہیں
International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment