موغا دیشو ۔ صومالیہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 20افراد ہلاک اور 47 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بم دھماکا ایک کچرے کے ڈھیر میں ہوا جو کہ مین روڈ کے قریب تھا دھماکے سے 20افراد ہلاک ہوئے جن میں دس عورتیں شامل ہیں جو کہ روڈ کی صفائی میں مصروف تھیں اور زخمیوں کو فوری طور پر مدینہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق ان زخمیوں میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سیاسی تنازعات کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے جس کی وجہ سے موغادیشو کے حالات خراب ہو رہے ہیں۔
International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی
Sunday, August 3, 2008
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment