بیجنگ ۔ چین کے شمال مغربی مسلم اکثریتی والے سرحدی علاقے رن جیانگ پر دستی بموں کے حملے میں ١٦ چینی پولیس اہلکار ہلاک اور ١٦ زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق چین کی وسطی ایشیا سے ملنے والی سرحد پر گاشی نامی علاقے میں قائم ایک سرحدی چوکی پر دو گاڑیوں میں سوار حملہ آور نے ایک پولیس سٹیشن پر دستی بم پھینکے جن کے پھٹنے سے ١٦ پولیس اہلکار ہلاک اور ١٦ زخمی ہو گئے ہیں ۔ حکام کے بعد ٢ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیاگیا ہے ۔ فوری طور پر ان کی شناخت نہ ہو سکی ۔ ژینہوا کے مطابق یہ علاقہ مسلم اکثریتی آبادی تیواگ کا ہے جہاں دی گورز نامی عسکریت پسند چینی حکومت کے خلاف سرگرم ہیں
International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment