International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Monday, August 4, 2008

ایران نے ٣ سو کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

تہران ۔ ایران نے جدید بیلسٹک کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق بحری جہاز سے داغا جانے والا جدید ترین میزائل 300 کلو میٹر کے فاصلے تک سمند ر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی ٹیلی فون پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ ہاؤیر سولانا سے ایٹمی تنازعے پر بات چیت کریں گے۔

No comments: