International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی
Sunday, August 3, 2008
حج پالیسی کا اعلان آج ہو گا
اسلام آباد ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حج پالیسی کا اعلان آج سو موار کو کیا جائے گا۔مقررہ کوٹے کے مطابق اس سال 1لاکھ 65 ہزار سے زائد پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے85ہزار پاکستانی سرکاری سکیم جبکہ 80ہزار پرائیویٹ اس سکیم کی تحت سعودی عرب جائیں گے مشیر مذہبی امور علامہ حامد سعید کاظمی کل حج پالیسی کا اعلان کریں گے اس حوالے سے وزارت مذہبی امور میں پریس کانفرنس ہو گی حج پالیسی کے تحت حج درخواستوں، کرایوں، حج فلائیٹس، مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں رہائش گاہوں اور دیگر امور کا اعلان کیا جائے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment