International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Tuesday, August 5, 2008

آئی ایس آئی بدستور وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی ، نجی ٹیلی ویژن کا دعویٰ

اسلام آباد ۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی ایس آئی بدستور وزارت داخلہ کے ماتحت ہی کام کرے گی۔ ایک نجی ٹیلی ویژن نے اہم سرکاری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا جائے گا۔ سینٹ میں قائدایوان سینیٹر رضا ربانی نے واضح طور پر بتایا ہے کہ آئی ایس آئی بدستور وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی اور اسی مقصد کے لیے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن ہرگز واپس نہیں لیاجائے گا۔ جبکہ بعض دیگر حکومتی ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔۔

No comments: