International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Monday, August 4, 2008

وینزویلا نے روس سے فوجی معاہدہ کر لیا

وینزویلا ۔وینزویلا کے صدر ہیو گو شاویز نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے چوتھے بحری بیڑے کو وینزویلا کی سمندری حدود سے دور رکھے۔ انہوں نے اس بات کا اعلان روس سے 24 سوخوئی لڑاکا طیارے حاصل کرنے کے پس منظر میں اپنے ہفتہ وار ریڈیو خطاب میں کیا۔ یہ لڑاکا طیارے روس کے ساتھ 3ارب ڈالر کے فوجی معاہدے کا حصہ ہیں۔

No comments: