International News Agency in english.urdu news feature,Interviews,editorial,audio,video & Photo Service from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan.Managing editor M.Rafiq,Editor M.Ali. Chief editor Chaudhry Ahsan Premee email: apsislamabad@gmail.com,+92300 5261843 مینجنگ ایڈ یٹر محمد رفیق، ایڈیٹر محمد علی، چیف ایڈیٹرچو دھری احسن پر یمی

Monday, August 4, 2008

امریکی خواتین میں ملازمت کا رحجان کم ہو گیا ، گھر پر رہنےکو ترجیح ۔امریکی رپورٹ

واشنگٹن ۔ امریکہ میں ملازمت پیشہ خواتین کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے۔خواتین کی ایک بڑی تعداد اپنی ملازمت پر گھر کو وقت دینے کو اہمیت دے رہی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق کانگریس کی جائنٹ اکنامک کمیٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق 2001 میں جن خواتین کو ملازمت سے نکالا گیا تھا، ان میں سے بہت سی خواتین ابھی تک دوبارہ ملازمت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ امریکہ میں ملازمت کرنے والی خواتین کی تعداد میں ساٹھ کی دہائی سے مستقل اضافہ ہوتا رہاہے، لیکن 2001 میں اس تعدا د میں کمی آنی شروع ہوئی۔ ٹوٹی سیمسن کا، جو اوہائیو کی ایک فیکٹری میں کام کرتی تھیں، کہنا ہے کہ مجھے اس جگہ پر اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ کام کرکے مزہ آتا تھا اور میں ایک کوالٹی پراڈکٹ بنا نے میں لطف محسوس کرتی تھی۔ نو ماہ پہلے یہ ملازمت ختم ہونے کے بعد ٹوٹی کو ابھی تک کوئی مناسب نوکری نہیں ملی۔ وہ کہتی ہیں کہ اب میں زیادہ تر آٹھ نو ڈالرز فی گھنٹہ کی نوکری کررہی ہوں جبکہ مے ٹیگ فیکٹری میں مجھے دوسری مراعات کے علاوہ بیس ڈالرز فی گھنٹہ تنخواہ ملتی تھی۔ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ خواتین اپنے بچوں کو پالنے لیے ملازمتیں چھوڑ رہی تھیں۔ لیکن اس مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ خواتین نے مختلف شعبوں میں جو ترقی کی ہے اس سے نوکریوں میں ہونے والی کٹوتی سے وہ بھی مردوں کی ہی طرح متاثر ہورہی ہیں۔ خواتین کے حقوق کی ایڈووکیٹ اریوا مارٹن کے خیال میں اس کی ایک اور وجہ کم معاوضے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہی ہیں اور کم معاوضوں سے انکار کر رہی ہیں۔ خواتین کی ملازمتوں میں امریکی خواتین کی کمی تقریباً 2 فی صد ہے جو ممکن ہے کہ زیادہ دکھائی نہ دیتی ہو مگر یہ شرح پچیس سے پینتالیس سال کی ایسی چالیس لاکھ خواتین کو ظاہرکرتی ہے جو اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ کام کرنے کی عمر میں ہیں۔ ٹوٹی کو اپنے خاندان کے مستقبل کی فکر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری ایک بیٹی ابھی گھر میں رہتی ہے اور مجھے اس کے مستقبل کے بارے میں یہ بھی سوچنا ہے کہ چار سال کے بعد اسے کالج جانا ہوگا۔ اور اس وقت مہنگائی کی وجہ سے یہ سب کچھ بہت مشکل ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق خاندان کی کل آمدنی میں ملازمت پیشہ خواتین کا حصہ ایک تہائی ہے

1 comment:

Unknown said...

گواہی


خوش میرا نام برطانیہ سے انا اینڈرسن ہے میں ڈاکٹر سیموئیل Oduduwa مندر کا تجربہ، جب تک میں محبت منتر میں یقین کبھی نہیں، اور وہ میرے لئے ایک محبت جادو کے بعد، وارنٹی 3years کے لئے میرے اور اپنے بچوں کے 2 چھوڑ دیا جو میرے سابقہ ​​خاوند نے مجھے بلایا اس نے مجھ سے کی وجہ سے ہے اور آپ کو آپ کے مسائل ڈاکٹر ODUDUWA سیموئیل صحیح پسند ہے رابطہ کو حل کرنے کے لئے ایک صحیح جگہ کی ضرورت ہے تو آج تک ہم ایک خوش خاندان رہ رہے ہیں درد کے لئے معذرت خواہ ہیں. انہوں نے تجربے کے سال کے ساتھ منتر ڈال دیا گیا ہے کہ ایک بہت بڑا آدمی ہے، اور ان کے جادو بالکل مفت نقصان ہے. وہ کی طرح مختلف مقاصد کے لئے منتر کاسٹ

(1) آپ کو آپ کی سابق واپس کرنا چاہتے ہیں.
(2) آپ کو ہمیشہ برا خواب ہے اگر.
(3) آپ کو آپ کے دفتر میں ترقی کرنا چاہتے ہیں.
(4) تم نے خواتین / مرد آپ کے بعد چلانا چاہتے ہیں.
(5) آپ کو ایک بچے چاہتے ہیں.
(6) [تم امیر بننا چاہتا ہوں.
(7) آپ کو آپ کے شوہر / بیوی ہمیشہ کے لئے تمہارا ہو باندھنے کے لئے چاہتے ہیں.
(8) اگر آپ کو مالی مدد کی ضرورت ہے.
(9) ہربل دیکھ بھال

dr.oduduwasamuelhightemple@gmail.com پر: آج اس سے رابطہ


مخلص تمہارا،
انا اینڈرسن.