Wednesday, August 6, 2008

وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی سے منگل کی شام پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ملاقات کی ۔ پارٹی کے شریک چیئرمین نے وزیراعظم کو نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا بدھ کو فیصلہ کن مذاکرات میں ممکنہ بات چیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا وزیراعظم نے دونوں جماعتوں کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کیاہے۔

No comments:

Post a Comment