Sunday, August 3, 2008

عراقی دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ ٨ افراد ہلاک ١٤ زخمی ہو گئے

بغداد ۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے سے 8افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ عراقی پولیس کے مطابق دارالحکومت کی ایک تجارتی شاہراہ پر کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے

No comments:

Post a Comment