Thursday, August 7, 2008

موریطانیہ کی فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر صدر اور وزیراعظم کو گرفتار کر لیا

ُفوک چوٹ ۔ موریطانیہ میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر صدر اور وزیراعظم کو گرفتار کر لیا ہے فوج نے یہ اقدام موریطانیہ کے صدر کی جانب سے آرمی چیف کو ہٹائے جانے پر کیا ہے اور فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر صدر ،وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو حراست میں لے لیا ہے ملک کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو اسٹیشن کی نشریات بند کر دی گئیں ہیں موریطانیہ کے دارالحکومت میں فوج تعینات کر دی گئی ہیں اور ملک کے کسی حصے سے جھڑپوں کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

No comments:

Post a Comment